• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری نہ ہوسکے

ملتان (سٹاف رپورٹر)سکول اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری نہ ہوسکے بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز ایس آئی ایس (سکول انفارمیشن سسٹم) میں کیو آر کوڈ پر کام کررہا ہے یکم مئی کو چھٹی کے باوجود اس پر کام جاری رہا- امکان ظاہرکیا جارہا ہے کہ آج شام تک تبادلوں کے آرڈر جاری کردئے جائیں گے ۔
ملتان سے مزید