• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث ملزمان گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزمان گرفتار، ایک ملزم کو چناب ٹول پلازہ شیرشاہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزم کی شناخت حمزہ مشتاق کے نام سے ہوئی ، ملزم کے قبضے سے 3 لاکھ 17 ہزار پاکستانی کرنسی روپے، چیک بُک اور موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئے، دوسری کارروائی میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کا بڑا ذخیرہ برآمد ، ملتان میں کارروائی کے دوران ملزم زین العابدین گرفتار جس سے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی مقدار برآمد کر لی گئی۔
ملتان سے مزید