• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں ماہ سکولوں میں زیادہ سے زیادہ داخلے کرانے کا ٹاسک دے دیاگیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) رواں ماہ سکولوں میں زیادہ سے زیادہ داخلے کرانے کا ٹاسک دے دیاگیا بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کو داخلوں سے جوڑ دیاہے جن سکولوں میں داخلے پورے نہیں ہوں گے ان کے اساتذہ کو ریشنلائزیشن میں تبادلہ کردیا جائے گا اس لئےتمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم گرما کی تعطیلات سے قبل زیادہ سے زیادہ داخلے کریں اور اپنے اساتذہ کو ریشنلائزیشن سے بچائیں ۔
ملتان سے مزید