• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے زیر اہتمام افواج پاکستان زندہ باد ، بھارت مردہ باد کے عنوان سے سیمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر) مشائخ ونگ پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام دربار نوشاہی قادری لوہا مارکیٹ ملتان میں ”افواجِ پاکستان زندہ باد ، بھارت مردہ باد“ کے عنوان سے سیمینار ہوا، مقررین نے اپنے خطابات میں ملکی سلامتی، افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور بھارت کی پاکستان دشمن سازشوں پر روشنی ڈالی، مقررین نے افواج پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بقا، سالمیت اور امن و استحکام کی ضامن ہماری دلیر افواج ہیں، جنہوں نے ہر محاذ پر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔
ملتان سے مزید