• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف اور پیرا کیلئے تنخواہوں اور دیگر اخراجات کی مد میں ساڑھے4ارب روپے جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈ یشن اور پنجاب ایجوکیشن ریفام پروگرام کےلیے محکمہ خزانہ نے تنخواہوں اور دیگر اخراجات کی مد میں ساڑھے4ارب روپے جاری کر دیے،بتایا گیاہے کہ جاری کردہ بجٹ میں سے3ارب روپے کی گرانٹ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو درپیش مالی مسائل کے حل میں مدد دے گی علاوہ ازیں، پی اینڈ ڈی بورڈ نے پنجاب ایجوکیشن ریفارمز پروگرام (پیرا) کو بھی ایک ارب روپے جاری کیے ہیں۔
ملتان سے مزید