• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پل مظفرآباد کے قریب پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ مظفر آباد کے علاقے پل مظفرآباد کے قریب  پولیس مقابلہ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ مظفر آباد کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران سرقہ بالجبر /رابری کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب خطرناک ملزم عرفان جھبیل زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ملزم سے پسٹل30بور بھی برآمد ہوا۔
ملتان سے مزید