• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی معیشت میں اوورسیز پاکستانیوں کا بڑا کردار ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں اوورسیز پاکستانیز کا بڑا کردار ہے پاکستان کے 25 کروڑ عوام بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے.جماعت اسلامی لاہورکے وفد کی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف لاہور انجینئر رمضان بٹ سے ملاقات ہوئی ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے انجینئر رمضان بٹ کو لیسکو چیف بننے پر مبارکباد دی اور پھول پیش کیے اور اس عزم کا اظہار کیا ۔
لاہور سے مزید