• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے زیراہتمام واک اورسیمینار

لاہور (پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتما م محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے واک اور سیمینا ہوا،ا صد ارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب شعیب صدیقی تھے۔ تقریب میں دیگر مہمان گرامی میں صدر حقوق خلق پارٹی فاروق طارق، اور رفعت معقصود تھیں۔
لاہور سے مزید