• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی ترقی میں مزدوروںکا کلیدی کردار ہے،ایم ڈی،پنجاب سیڈ کارپوریشن

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر علی ارشد رانا نے یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کو بھرپورخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور نہ صرف ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کے کلیدی کردار کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔
لاہور سے مزید