• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کے ڈیجیٹل روزگار پروگرام کا آغاز

لاہور(خبرنگار)پاکستان مرکزی مسلم لیگ نےپاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل روزگار پروگرام کا آغازکر دیا، ’’صلاحیت بڑھاؤ،اپنا کماؤ ‘‘ پروگرام تمام چھوٹے بڑے شہروں میں شروع کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید