• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم متحد قوم بن کر ہی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں،مولانا عبدالخبیر آزاد

لاہور(خبرنگار،خصوصی رپورٹر،خصوصی نمائندہ) کرسٹل مارکی بلمقابل سٹی سکول ڈیرہ غازی خان میں قومی یکجہتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان /خطیب و امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے فرمائی،اس موقع پرکمشنرڈیرہ غازی خان چوہدری محمد اشفاق گجر،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان عثمان خالد،ڈی پی اوڈیرہ غازی خان سید علی،ڈی سی راجن پور شفقت اللہ مشتاق مولانا عبدالمعبود آزاد ودیگر نے شرکت کی،کانفرنس سے مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم متحد قوم بن کر ہی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید