• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیربلدیات کا ترقیاتی سکیموں کا جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے راوی ٹائوناور شاہدرہ میں ترقیاتی پروگرام کے تحت علاقے میں جاری سکیموں کا جائزہ لیا۔ وزیر بلدیات اور معاون خصوصی نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ مقامی منتخب نمائندوں سے بھی مشاورت کی جائے۔
لاہور سے مزید