• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے جارحیت کی تو پاک فوج منہ توڑ جواب دیگی، راغب نعیمی

لاہور(خبرنگار)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے جامعہ نعیمیہ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی کا طرز عمل انتہا پسندانہ ہے۔ پاکستان کا بچہ بچہ مسلح افواج کےساتھ دفاع وطن کےلئے تیار ہے۔ بھارت نے اگر جارحیت کی ناپاک جسارت کی تو پاک فوج منہ توڑ جواب دے گی۔
لاہور سے مزید