• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پاکستان کوعالمی سطح پر بدنام کرنے کی سازش کررہاہے، جواد نقوی

لاہور(خبرنگار ) علامہ سید جواد نقوی نے پہلگام کشمیر میں پیش آنیوالے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی حکومت نے ایک بار پھر اپنی پرانی روش اسلام دشمنی، پاکستان دشمنی اور مسلمانوں کیخلاف ظلم و تشدد کو مزید شدت کے ساتھ دہرانا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی گھناؤنی کوشش کی جا رہی ہے ۔
لاہور سے مزید