• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدلیہ کسانوں کا نقصان نہیں ہونے دے گی، کسان بورڈ

لاہور( نیوزرپورٹر) کسان بورڈ پاکستان کے مرکز ی صدر سردار ظفر حسین اور پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے کہاہے کہ ہمیں اپنی عدلیہ پر بھروسہ ہے۔وہ کبھی کسان کو نقصان نہیں ہونے دے گی۔پنجاب حکومت نے کسانوں کو یقین دلایا تھا کہ کسان گندم اگائیں ان کا نقصان نہیں ہونے دیں گے۔
لاہور سے مزید