• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محنت کشوں کا سماج میں امیر وغریب کے مابین بے پناہ فرق،جاگیرداری و سرمایہ پرستی ختم کرانے کا مطالبہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان بھر کے محنت کشوں نے یکم مئی کے موقعہ پر ملک بھر میں جلسے منعقد کرکے اور جلوس نکال کر امریکہ(شکاگو)میں مزدوروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں اور حکومت سے پْرزور مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی کمر توڑ مہنگائی، محنت کشوں کی عام بے روزگاری اور روز بروز غربت میں اضافہ، سماج میں امیر وغریب کے مابین بے پناہ فرق،جاگیرداری و سرمایہ پرستی ختم کرائیں۔
لاہور سے مزید