• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گراں فروشی پر جرمانے، وارننگزِ ڈی سی کا صفائی انتظامات کا جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر )ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کومہنگی قیمتوں پرفروخت کرنے پر2 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے، متعدد دکانداراوں کو وار ننگ جاری کیں ،17 سبزیاں اور 8 پھل مستقل قیمتوں پر دستیاب رہیں ، آلو، پیاز، ٹماٹر، کریلا، بینگن، کھیرا اور بند گوبھی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحصیل رائے ونڈ کا تفصیلی دورہ کیا،صفائی، نکاسی آب اور تجاوزات کے خلاف اقدامات کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید