• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

21 مستقل اور 2200عارضی تجاوزات ختم،34ٹرک سامان ضبط

لاہور(خصوصی رپورٹر ) تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رہا، 21 مستقل اور 2200 عارضی تجاوزات ختم کردی گئیں، ٹیموں کی قیادت میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشن ہیڈکوارٹر کاشف جلیل نے کی،ضلعی انتظامیہ نے 34 ٹرک سامان ضبط کیا، 201 املاک سربمہر 6500 سے زائد بینرز، پوسٹرز اور اشتہارات ہٹائے گئے،سنگین خلاف ورزیوں پر 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔
لاہور سے مزید