• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی سے زیادتی اوربچی سے کوشش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر سے) گجر پورہ پولیس نے رشتہ دار لڑکی کو نامعلوم جگہ پر بلا کر مبینہ زیادتی کرنیوالے ملزم شکیل طارق کوگرفتار کرلیا گیا۔ ہربنس پورہ پولیس نے 9سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم عمر کوگرفتار کرلیا۔
لاہور سے مزید