• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی ڈی نے ماں بیٹی کے قتل کرنیوالے 3 ملزم گرفتار کرلیے

لاہور(کرائم رپورٹرسے)سی سی ڈی نے ماں بیٹی کوقتل کرنیوالے 3 ملز موں کوگرفتار کرلیا ، محمد یوسف ، ناصر اور محمد منصب نے د ونوں کی لاشوں کے ٹکڑے کر کے نہر میں بہا نے کااعتراف کر لیا ۔
لاہور سے مزید