• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوٹل مالک کواغوا کرکے تشدد کرنے والے 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)بادامی باغ پولیس نے ہوٹل مالک کو اغوا کرکے تشدد کرنے والے 3ملزموں کوگرفتارکرلیا۔ ملزموں میں اسد عرف ڈنگا،ذین عرف زینو اور وقاص عرف لمبا شامل ہیں ، ایس پی سٹی نے بروقت شہری کی مدد کرنے پر ایس ایچ او بادامی باغ عدنان گجر اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔
لاہور سے مزید