• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلی محلوں میں دکاندار من مانے نرخ وصول کرنے لگے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سرکاری نرخنا مے مذاق بن گیا ،اوپن مارکیٹوں خصوصا گلی محلے میں بنائی گئی دکانوں پر سبزیاں اور پھل من مانے نرخوں پر فروخت کئے گئے ۔ سرکاری نرخنامے میں آلو کچا چھلکا درجہ اول کی قیمت50روپے مقرر کی گئی تاہم 70سے80روپے کلو تک فروخت ہوتے رہے۔
لاہور سے مزید