• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام

لاہور(خبرنگار)جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگرام ہوا جس میں سرکاری اورپرائیویٹ طورپرحج پر جانے والے عازمین حج نے بڑی تعدا میں شرکت کی،تربیتی پروگرام سے پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا سمیت دیگر علماء نے خطاب کیا۔
لاہور سے مزید