• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ نے عوامی خدمت کا حق ادا کردیا، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پ مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ ”اپنی چھت،اپنا گھر“ پروگرام کی شاندار کامیابی کے بعد،”اپنی زمین، اپنا گھر“کی لانچنگ، عوامی خدمت کا بہترین نمونہ ہے۔اپنا گھر ہر خاندان کی خواہش ہے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ”اپنی زمین اپنا گھر“ای پورٹل کا افتتاح کرکے عوامی خدمت کا حق ادا کردیا ہے۔
لاہور سے مزید