• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی او کی زیر صدارت اجلاس امن ومان کی صورتحال کا جائزہ

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا۔جس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے تنظیمی ڈھانچے اور ایس او پیزپر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس اور کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے باہمی روابط اور ورکنگ سمیت مختلف امور زیر غور رہے۔
لاہور سے مزید