• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذیشان علی ایس پی صحبت پور تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس پی کوہلو فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)ذیشان علی کو ایس پی صحبت پور تعینات کر دیا جبکہ ان کے پیش رو ایس پی صحبت پور محمد یوسف بھنگر کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید