• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ بھارتی جارحیت کا نوٹس لے‘ نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(این این آئی) مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا ہے کہ بھارتی حملوں میں بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا کھلی جارحیت اورجنگی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے ملکی سالمیت پرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے افواج پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیاجس پر وہ خراج تحسین کی مستحق ہےانہوںنے بیان میں کہاکہ بھارتی جارحیت خطے کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے اقوام متحدہ کواس کا نوٹس لینا چایئے۔
کوئٹہ سے مزید