• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فضائیہ نے مودی کا غرورخاک میں ملا دیا‘ جمال رئیسانی

کوئٹہ(اے پی پی )پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے مکار دشمن کے 5 جنگی طیارے زمین بوس کرکے مودی سرکار کا غرور خاک میں ملا دیا ہےبھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد اور افواج پاکستان کے شابہ بشانہ کھڑی ہے انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہاکہ مودی کی جارحیت کا پاک فوج نے فیصلہ کن اور بروقت جواب دیکر پوری قوم کو سرپرائز دیا۔
کوئٹہ سے مزید