• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوا لائرز فورم کے انتخابات 17 مئی کو ہونگے

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوا لائرز فورم نےسالانہ انتخابات کا شیڈول جاری کردیاہےجس کے مطابق 17 مئی کو کوئٹہ سیشن کورٹ میں شام 5 بجے جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد کیا جائیگا جس میں نئی کابینہ کاانتخاب ہوگا سیکرٹری اسد خان اچکزئی، جنرل سیکرٹری حسن یار خان، معاونین رحمت میاخیل، دریا خان خروٹی، عبدالجبار خان بادیزئی، رحیم باز مندوخیل اور نسیم خان اچکزئی نےکہاہے کہ فورم کے رکن اپنا جمہوری حق کااستعمال یقینی بنائیں۔
کوئٹہ سے مزید