• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر آئی آر وسیم احمد 120 دن کیلئے معطل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے ان لینڈ ریونیو سروس (BS-18) کے افسر وسیم احمد کو معطل کر دیا گیا ۔ مذکورہ افسر اس وقت کراچی میں لارج ٹیکسپئیرز آفس (LTO) میں ڈپٹی کمشنر-آئی آر کے طور پر تعینات تھے۔ ان کی معطلی کی مدت 120 دن یا اگلے احکامات تک (جو بھی پہلے ہو) نافذ العمل ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید