• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے مبینہ مقابلے میں ارشد پپو گروپ کا اہم کارندہ ہلاک کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع کیماڑی پولیس کے اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل نے مبینہ مقابلے کے بعد ارشد پپو گروپ کا اہم کارند ے مطیع اللہ عرف افغانی کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق جہان آباد قبرستان K M C کٹ کے قریب ار ارشد پپو گروپ کے لڑکوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی گئی ، ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک 9MM پسٹل 5 اور 3 عدد چھینے ہوئے موبائل فونز بر اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید