• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی پولیس نے گزشتہ شب خدا کی بستی میں تیز رفتار ر کشا کی ٹکر سے 12 سالہ شیرل دختر انور کو جاں بحق اور 4 سالہ عیان ولد انور کو زخمی کرنے میں ملوث ڈرائیور نعمان ولد محمد یوسف کو گرفتار کرکے رکشا قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید