• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ایئر لائن نے پاکستان کی فتح کو فضا میں منانا شروع کر دیا، مسافروں کی خصوصی تواضع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی فتح کو فضا میں منانا شروع کر دیا، تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی فتح کو منانے کیلئے انوکھا انداز اپنایا ،ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیرلائن کی جانب سے دوران پرواز مسافروں کی خصوصی تواضع کا اہتمام کیا جارہا ہےاورکیک کاٹنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید