• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدا بخش گوٹھ کی رہائشی 15 سالہ لڑکی ایک ہفتہ سے لاپتا، پولیس تاحال تلاش نہیں کر سکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خدا بخش گوٹھ کی رہائشی 15سالہ آسیہ دختر عبدالمطلب ایک ہفتہ سے لاپتا ہے پولیس تاحال اس کو تلاش نہیں کر سکی، تھانہ سہراب گوٹھ میں درج کرائی گئی رپورٹ میں بتایا ہےکہ آسیہ پھپو کے گھر جانے کیلئے نکلی تھی تاہم وہ وہاں نہیں پہنچی،اعلیٰ پولیس افسران سے درخواست کی ہے کہ وہ انکی بچی کو تلاش کرنے میں انکی مدد کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید