• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی واٹر ٹینکر آپریٹرز کی جانب سے اوورچارجنگ کی شکایات کا سخت نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نجی واٹر ٹینکر آپریٹرز کی جانب سے اوورچارجنگ سے متعلق شہریوں کی بڑھتی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دے دیا، ٹینکر آپریٹرز کی طرف سے پانی کی فراہمی کیلئے زائد رقم وصولی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے باضابطہ انکوائری کیلئے عامر وقار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید