• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیر بلوچ کو سہولتوں کی عدم فراہمی جیل سپرنٹنڈنٹ کی سرزنش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ا نسداد دہشت گردی عدالت نے جیل مینوئل کے مطابق عزیر بلوچ کو سہولتوں کی عدم فراہمی پر جیل سپرنٹنڈنٹ کی سرزنش کی، عزیر بلوچ کی جانب سے اہلخانہ سے ملاقات اور سہولتوں کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،جیل سپرنٹنڈنٹ نے عزیر بلوچ کو جیل مینوئل کے مطابق سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید