• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوتراب جامع مسجد و امام بارگاہ عزیز آباد میں کل جشن فتح عظیم منعقد ہوگا

کراچی (پ ر)افواج پاکستان کے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے حوالے سے بو تراب جامع مسجد و امام بارگاہ عزیز آ باد نمبر 8 میں بعد نماز جمعہ 16مئی جشن فتح عظیم منعقد ہوگا جس سے خطیب بوتراب مولا نا علی حیدر، مولانا سید ناظر عباس تقوی خطاب کریں گے جبکہ مینیجنگ ٹرسٹی حسن مسرور رضوی، سیکریٹری ناصر مسعود جعفری سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری اظہر جعفری ،سجاد کاظمی اکاؤنٹنٹ ٹرسٹی اور آصف رضوی ہمراہ ہونگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید