• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء کی اچھی صحت اولین ترجیح ہے، ڈی جی فوڈ

لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء کی اچھی صحت اولین ترجیح ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر لاہور کی یونیورسٹیوں کی کینٹینوں کی چیکنگ کا عمل جاری ہے۔
لاہور سے مزید