• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیملی عدالت، باپ کی بچے کا ڈی این اے کرانے کی درخواست خارج

لاہور( کورٹ رپورٹر)فیملی عدالت نے باپ کی بچےکاڈی این اےکرانےکی درخواست خارج کر دی، خاتون کی جانب سے نان و نفقے کے حصول کی درخواست کیخلاف باپ نے بچے کو چیلنج کرتےہو ئے اس کاڈی این اےکرانےکی درخواست دی۔
لاہور سے مزید