• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کے تحفظ اور ان کے حقوق کے کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں، حنا پرویز بٹ

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر چئیرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے گزشتہ روز سیالکوٹ کا اہم دورہ کیا۔اس موقع پر چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ہم خواتین کے تحفظ اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید