• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) شادمان پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم فیصل کوگرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی اسلحہ نمائش کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں اس کو اسلحہ نمائش کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔
لاہور سے مزید