لاہور(خبرنگار)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے سعودی عرب کی جانب سے شام پر سے عالمی پابندیوں کے خاتمے میں ادا کیے گئے تاریخی کردار کو امت مسلمہ کے لیے خوش آئند اور فیصلہ کن موڑ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ معاشی خوشحالی اور سفارتی بحالی کا دروازہ کھولے گا۔