• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساری قوم کا فخر ہے، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہآپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ساری قوم کا فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سپوتوں نے دشمن پر اپنی دہاک بٹھائی ہے ۔
لاہور سے مزید