• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات گروپ آف کمپنیز کا پاکستان بھر میں قومی فتح کا شاندار جشن

لاہور(پ ر)امارات گروپ آف کمپنیز نے پاکستان بھر میں قومی فتح کے جشن اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے شاندار تقریبات اور ریلیوں کا اہتمام کیا۔ یہ پروقار تقریبات امارات گروپ کی تمام ذیلی کمپنیوں، بشمول گرانہ ڈاٹ کام، ایجنسی 21، اور امارات کی دیگر کمپنیوں کے پاکستان بھر کے دفاتر میں منعقد کی گئیں۔
لاہور سے مزید