• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بینک اور سنٹر فار اکنامک ریسرچ ان پاکستان کے وفد کا پی آئی ٹی بی کا دورہ

لاہور(خبرنگار)ورلڈ بینک اور سینٹر فار اکنامک ریسرچ ان پاکستان (CERP) کے وفد نے پنجاب آئی ٹی بورڈ کا دورہ کیا جس میں پنجاب جاب سینٹر کو خواتین کیلئے زیادہ مؤثربنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید