لاہور(پ ر)سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کے بھرپور جوابی وار سےبھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے۔پاک بھارت جنگ بندی خوش آئند ہے۔پاکستان کا بچہ بچہ اپنی بہادر افواج کے پیچھےسیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ ہماری بہاد ر اور غیور افواج نے ثابت کیا کہ وطن کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ نکال کر رکھ دینگے۔آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی