• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبی آلودگی، پنجاب میں پہلی بار اسپیشل انسپکشن یونٹ قائم

لاہور (ا پنے نامہ نگار سے) ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے پنجاب میں انڈسٹریل ویسٹ واٹر کے اخراج کی نگرانی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کر دیا۔ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کا ویسٹ واٹر کے اخراج کے خلاف اہم اقدام ،تمام انڈسٹریل یونٹس اپنا گندہ پانی صاف کرنے کے پابند ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اب سے ہر اس انڈسٹریل یونٹ کو چلنے نہیں دیا جائے گا۔
لاہور سے مزید