لاہور(خبرنگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد مودی سرکار سے بھارتی قوم جواب مانگ رہی ہے،بھارتی سیاسی جماعتیں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر بھارتی افواج پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں۔