• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اپنے دورہ میں اسرائیل کے سہولت کار بنے رہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مختلف وفودسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کشمیر و فلسطین کو نظرانداز کرنا ملت اسلامیہ کے لیے ٹھوکروں اور پستی کا سبب بنارہے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے بزنس ٹور میں قیمتی تحائف بٹورے ، لیکن مشرقِ وسطیٰ کے امن اور فلسطینیوں کیساتھ ظلم بند کرنے میں کوئی کردار ادا کرنے کی بجائے ظلم اور قتلِ عام کے لیے ناجائز صیہونی ریاست کا سرپرست اور سہولت کار بن گیا۔
لاہور سے مزید