• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بار کونسل کی انتخابی مہم تیز

لاہور( کورٹ رپورٹر)پنجاب بار کونسل کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی آنے لگی، امیدواروں نے حامیوں کے ساتھ ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم شروع کر دی، لاہور ہائیکورٹ میں بھی ممبر پنجاب بار کونسل کے امیدوار الیکشن مہم چلا رہے ہیں ۔
لاہور سے مزید